the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ




مئو، 8 جنورى (يو اين آئى) اترپرديش ميں اس ضلع کے رانى پور علاقے ميں پوليس نے کل رات تين چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بيش قيمت دھات کى دو مورتياں برآمد کيں۔پوليس سپرنٹنڈنٹ



اشوک کمار شکلا نے آج يہاں بتايا کہ بليا اوبھاو علاقے ميں واقع ايک مندر سے چورى کى گئى رادھا کرشن کى دو مورتيوں کو فروخت کرنے کے لئے اعظم گڑھ جانے والے تين چوروں کو کل رات رانى پور پوليس نے گرفتار کرليا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.